بریکنگ نیوز
گیس لیکیج سے دم گھٹ گیا،میاں بیوی،2بچے جاں بحق
حیدراباد( نیوز روم رپورٹ) حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد نمبر 5 میں کمرے میں گیس بھر جانے سے دم گھٹنے سے میاں بیوی اور دو بچے جاں بحق ہوگئے افسوسناک واقعہ گذشتہ رات پیش آیا جاں جاں بحق ہونے والوں میں 40 سالہ وقار اس کی بیوی شبانہ پانچ سالہ بیٹی اور ڈھائی سال کا بیٹا شامل ہیں جاں بحق ہونے والوں کی .لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں
Facebook Comments