دلچسپ و عجیب
چین کی ترقی کا اصل راز۔۔۔
بیجنگ(نیوزروم مانیٹرنگ)دنیا کا کوئی بھی ملک ہو،کوئی بھی محکمہ،وہاں کام کرنے والے چھٹی کو اپنا حق سمجھتے ہیں اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتے لیکن چین میں ایک معذور ملازم نے تو انوکھی ہی مثال قائم کردی۔چینی شہرشیان کے سینتالیس سالہ شانگ ووئی پیدائشی معذور ہیں اور وہ اسٹریٹ سویپر کے طور پر ملازم ہیں۔حیران کن طور پر اس معذور ملازم نے اپنی ملازمت کے گزشتہ بارہ سال کے دوران ایک دن بھی چھٹی نہیں کی۔یہی نہیں بلکہ انہیں جو بھی کام سونپا گیا وہ پوری ایمانداری سے کیا۔
Facebook Comments