بریکنگ نیوزدنیا

کورونا سے بچنے کے لیے درخت پر بسیرا

نئی دہلی(آنند شری رام سے)کورونا سے بچاؤ کے لیے دنیا بھر میں انوکھے اور عجیب و غریب واقعات دیکھنے میں آرہے ہیں، وائرس سے بچنے کے لیے کہیں کوئی زرافہ کا کاسٹیوم پہن رہا ہے تو کوئی باہر نکلتے وقت کارڈ بورڈ کا گھیرا پہن رہا ہے۔

ایسا ہی ایک اور انوکھا واقعہ بھارت میں دیکھنے میں آیا جہاں وائرس سے بچنے کے لیے 7 افراد نے خود کو درخت کے اوپر قرنطینہ میں داخل کرلیا۔

بھارتی شہر پرولیا میں 7 افراد ریاست چنئی سے واپس لوٹے تو انہوں نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے خود کو آئسولیشن میں رکھنے کے لیے درخت کے اوپر قرنطینہ میں داخل کرلیا۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

Close