صحت

بھاپ کا استعمال زکام سے بچاؤ کیلئے مفید

 

لاہور (نیوزروم رپورٹ) سردی اور خزاں کے موسم میں بچے عام طور پربخار، نزلہ، زکام، گلے، کان اور ناک کی سوزش میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ جرمن ڈاکٹروں کی حالیہ تحقیق کے مطابق زکام سے بچاؤ کیلئے نمک ملے گرم پانی سے بھاپ لینا بہت مفید ہے۔ پانی میں ایک چمچ نمک ملا کر استعمال کیا جائے۔ ڈاکٹروں نے خبردار کیا ہے کہ بالغ افراد کیلئے استعمال ہونے والے ناک کے قطر ے بچوں کیلئے ہرگز استعمال نہ کریں

Facebook Comments
Show More

Related Articles

Close