ٹیکنالوجی
صرف 60ہزار میں شاندار گاڑی
نیویارک(نیوزروم مانیٹرنگ) امریکی کمپنی نے سستی اور مختصر ترین الیکٹرک کار ”زیو ٹی تھری 1 مائیکرو“ متعارف کرا دی۔ تین سیٹوں والی یہ گاڑی انتہائی جاندار ہے اور 360 پونڈ (163 کلوگرام) وزن اٹھانے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے، رکشہ کی طرز پربنائی گئی اس گاڑی کو سائز چھوٹا ہونے کے باعث پارک کرنا بھی آسان ہے، ایک دروازے والی اس گاڑی کی قیمت 570 ڈالر (تقریباً 60 ہزار روپے) ہے۔
Facebook Comments