بریکنگ نیوز

عمران خان اور ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (نیوزروم رپورٹ) وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے کورونا وائرس سے متعلق عالمی سطح پر پیدا ہونیوالی صورتحال پر بات چیت کی ہے۔

عمران خان اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان گفتگو میں کورونا وائرس کے معاملے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعظم نے امریکا میں کورونا وبا سے ہونے والی اموات پر اظہار افسوس بھی کیا۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

اسے بھی پڑھیں

Close
Close