پاکستان

پاکستان کھل گیا

لاہور(نیوز روم رپورٹ)ملک کے تمام علاقوں میں آج سے کاروبار شروع ہوگیا اور دکانیں کھل گئیں جبکہ سڑکوں پر ٹریفک بھی معمول کے مطابق چلے گی،ملک بھر میں پانچ ماہ بعد معاشی سرگرمیاں شروع ہونے کے بعد عوام میں زبردست جوش و خروش دیکھا گیا۔حکومت کی جانب سے وفاقی وزیر اسد عمر نے چند روز قبل ملک بھر میں لاک ڈاؤن کے خاتمے کا اعلان کیا تھا۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

Close