صحت

کیلوریز کا استعمال کب صحت مند، ماہرین کا حیرت انگیز انکشاف

: امریکی ماہرین صحت نے نیا انکشاف کیا ہے کہ رات کو بستر پر جانے سے پہلے کچھ بھی کھانے سے گریز بہتر ہے کیونکہ اس سے موٹاپے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے اور نیند بھی متاثر ہوتی ہے، کیلوریز کا استعمال دن میں کرنا مفید ہوتا ہے۔ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی تحقیق کے دوران جامعات کے 110 طالب علموں پر تجربات کئے گئے، اس تحقیق میں سائنسدان کم روشنی میں میلاٹونن کے اخراج (ڈی ایل ایم او) کا جائزہ لینا چاہتے تھے جس قدرتی عمل سے بدن نیند کیلئے تیار ہوتا ہے اور ایک طرح کا ہارمون میلاٹونن خارج ہوتا ہے جسے نیند کا ہارمون بھی کہتے ہیں۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close