انٹرٹینمنٹبریکنگ نیوز

شادی کرکے ڈھیر سارے بچے پیدا کرنا چاہتی تھی مگر۔۔۔۔کترینہ کی ادھوری خواہش

لاہور(نیوزروم مانیٹرنگ)بالی وڈ حسینہ کترینہ کیف نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں انہوں نے شادی کرکے ڈھیر سارے بچے پیدا کرنے کی منصوبہ بندی کی تھی تاہم ان کی یہ خواہش پوری نہ ہوسکی تاہم اداکارہ نے یہ نہیں بتایا کہ وہ کس کے ساتھ شادی کرنا چاہتی تھیں۔کترینہ کا کہنا ہے کہ انہیں لگتا ہے کہ مستقبل میں انہیں جب بھی ضرورت ہوگی کسی نہ سکی کی محبت مل جائے گی۔
کترینہ کیف کاکہناتھاکہ جہاں تک میرے انداز کی بات ہے تو میں کبھی اپنے تعلق کے بارے میں بات نہیں کرتی، میں اس بارے میں بات اس لیے کی کیونکہ میڈیا کو اس میں دلچسپی تھی، میں ہر بار اپنی طرف آنے والی گولی سے نہیں بچ سکتی اور ایسا کرنا اچھا بھی نہیں لگتا، تو بہترین بات یہی ہے کہ جس حد تک کم ہوسکے اتنا شیئر کولوں اور میرا یہ بھی ماننا ہے کہ حقیقت کو تسلیم کرنا چاہیے، ہم (رنبیر اور کترینہ) اب بھی ایک دوسرے کے لیے احترام رکھتے ہیں اور یہ کبھی تبدیل نہیں ہوگا۔

 

Facebook Comments
Show More

Related Articles

Close