ٹیکنالوجی

واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کے لیئے بڑی خوشخبری،کمپنی نے اہم فیچر متعارف کرادیا

اسلام آباد (نیوزروم رپورٹ) پاکستان میں واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کے لیئے کمپنی کا اہم اقدام ۔ ۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ صارفین کو شکایت تھی ان کو غیر متعلقہ پیغامات بھیجے جاتے ہیں ۔جس میں پیغام کو آگے بھیج کر انعامات کا جھانسا دیا جاتا ہے۔جس کے نتیجے میں اکثر خفیہ اور ذاتی معلومات چوری ہو جاتی ہیں۔ ابھی اس فیچر کو کوئی نام نہیں دیا گیا تا ہم اس فیچر کی مدد سے ایسے جعلی پیغامات موصول ہونے کی صورت میں ایک نوٹیفیکیشن آئے گا۔جس میں صارف کو اس سے متعلق خبرادار کیا جائے گا، جب کہ پیغام بھیجنے والے کو بھی ایک نو ٹیفیکیشن ملے گا ۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

Close