بریکنگ نیوز

لکی مروت میں پولیس موبائل پر حملہ، اے ایس آئی سمیت 6 اہلکار شہید

پشاور: خیبر پختونخوا کے شہر لکی مروت میں تھانہ ڈاڈیوالہ کی حدود میں پولیس موبائل پر حملے کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حملہ آوروں کی جانب سے چوکی عباسہ خٹک کی موبائل گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، جس میں پولیس اہلکار سوار تھے۔ شہید ہونے والوں میں انچارج اور ڈرائیور سمیت چھ اہلکار شامل ہیں۔
شہید ہونے والوں میں اے ایس آئی علم دین جبکہ 5 کانسٹیبل پرویز، محمود، دل جان، عبید اللہ اور احمد نواز شامل ہیں۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

Close