اسپورٹسبریکنگ نیوز

لاہور قلندرز پھر فاتح

لاہور: (نیوز روم اسپورٹس) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے تیسرے اور فیصلہ کن مرحلے کے دوران لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو اعصاب شکن میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔ ڈیوڈ وائز نے اعصاب شکن میچ میں آخری گیند پر چھکا لگا کر قلندرز کو فتح دلوائی۔ فتح کے بعد سہیل اختر الیون رینکنگ میں تیسرے نمبر پر پہنچ گئی ہے۔ فخرزمان مین آف دی میچ قرار پائے۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

اسے بھی پڑھیں

Close
Close