بریکنگ نیوز

کوچ دریا میں جاگری،20مسافر جاں بحق

سکردو(نیوزروم مانیٹرنگ)راولپنڈی سے اسکردو آنے والی کوسٹردریا میں جا گری جس کے نتیجے میں 20 مسافرجاں بحق ہوگئے ہیں۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق راولپنڈی سے اسکردوآنے والی مسافرکوسٹردریا میں جاگری جس کے نتیجے میں 20 مسافرجاں بحق جب کہ  5 مسافرزخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق کوسٹر میں 25 مسافر سوار تھے، امکان ہے کہ ہے کوسٹربے قابو ہوکردریا میں گری تاہم حادثے کی تحقیقات کا آغازکردیا گیا ہے۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

اسے بھی پڑھیں

Close
Close