بریکنگ نیوز
نادرا دفاتر4مئی سے اوپن
اسلام آباد:(نیوزروم رپورٹ) حکومت نے 4 مئی سے نادرا دفاتر کھولنے کا اعلان کیا ہے، فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر کیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے نادرا دفاتر کھولنے کی اپیل کی تھی۔ دفاتر بند ہونے سے کورونا ریلیف آپریشن متاثر ہو رہا تھا۔دفاتر کیلئے خصوصی ایس او پی وزارت داخلہ تشکیل دے گی، صرف ضرورت کے مطابق عملے کو ہی دفاتر آنے کی اجازت ہو گی۔
Facebook Comments