بریکنگ نیوزعرب دنیا
سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
لاہور(نیوزروم رپورٹ) سعودی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث پاکستانی مزدوروں کے لیے انٹری ایگزٹ ویزے میں تین ماہ کی توسیع اور دسمبر تک ویزہ توسیع کی فیس معاف کرنے کا اعلان کیا ہے۔سعودی حکومت نے کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ تین ماہ تک پاکستانیوں کو نوکریوں سے برطرف نہ کیا جائے اور تین ماہ تک تنخواہیں بھی ادا کی جائیں۔
Facebook Comments