تصاویر

ذرا بوجھیں تو بوتل میں کیا ہے؟؟؟

تصویر میں نظر آنے والی بوتل بظاہر منرل واٹر کی لگتی ہے لیکن اس میں پانی نہیں بلکہ ایک ایسا مشروب ہے جو دنیا بھر کی طرح پاکستانیوں کا بھی پسندیدہ ترین ہے۔۔۔۔نہیں سمجھے؟چلیں ہم  بتاتے ہیں کہ اس بوتل میں پانی نہیں بلکہ چائے ہے،جی ہاں یہ شفاف چائےحال ہی میں ایک جاپانی کمپنی کے متعارف کرائی ہے جس کا ذائقہ دودھ والی چائے جیسا ہی ہےتاہم کمپنی کے مطابق اس کی تیاری میں آسام کی بہترین پتی استعمال کی گئی ہےاور اس میں دودھ کے اجزا بھی شامل ہیں۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close