تصاویر
تصویر میں سائیکل پر کونسا اداکار ہے؟
اس تصویر کو دیکھیں اور بتائیں کہ کونسی شخصیت ہے جس کو پاکستان میں بھی کروڑوں افراد پہچانتے ہیں اور لاکھوں پسند بھی کرتے ہوں گے؟
نہیں پہچان سکے؟چلیں کوئی بات نہیں،ہم بتادیتے ہیں کہ یہ مقبول اداکار ہریتھک روشن ہیں جو اپنی نئی فلم ‘سپر 30 ‘ کے لیے یہ بہروپ بدلے ہوئے ہیں۔
Facebook Comments