بریکنگ نیوز

سحری اور افطاری کے وقت بھی ہوٹل بند رہیں گے

لاہور(نیوزروم رپورٹ)پنجاب حکومت نے رمضان المبارک کے دورا سبر اور افطار کے اوقات میں بھی ہوٹل اور ریسٹورنٹنس مکمل طور پر بند رکھنے کا فیصلہ کیق ہے۔ یہ فیصلہ وزیر اعلی عثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا جس کا مقصد کورونا کا پھیلاو روکنا ہے۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

Close