بریکنگ نیوزصحت
شوگر سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ چیز کھائیں
شوگر کے مریضوں کو اکثر یہ کہا جاتا ہے کہ وہ شکر قندی کا استعمال نہ کریں، شوگر کے مریضوں کے لیے شکر قندی نقصان دہ ہے یا شکر قندی سے شوگر بڑھتی ہے وغیرہ جبکہ نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ شوگر کے مریضوں کے لیے شکرقندی کا استعمال بے حد مفید ہے۔امریکی ماہر غذائیت کا کہناہے کہ شکر قندی شوگر کے مریضوں کے لیے فائدہ مند ثابت ہوسکتی ہے۔اس کے علاوہ ایک نئی تحقیق کے بعد ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ شوگر کے مریضوں کے لیے شکرقندی کا استعمال نہایت مفید ہے۔
Facebook Comments