ٹیکنالوجی

اب پاس ورڈ کی جگہ دل کی شناخت سے ان لاک کریں

: جی ہاں اب پاس ورڈ اور دیگر شناختی علامتوں سے ڈیوائسز ان لاک کرنے کا زمانہ پرانا ہونے والا ہے، کیوں کہ اب سائنس دان ایسی ٹیکنالوجی پر کام کر رہے ہیں، جس کے بعد دل کی شناخت سے آپ اپنی ڈیوائسز کو ان لاک کر سکیں گے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ بہت جلد ایسا سسٹم لایا جارہا ہے کہ موبائل فون دل کو شناخت کرکے ان لاک ہوگا۔ونیورسٹی آف بفلو کے ماہرین کاکہنا ہے کہ کمپیوٹر سسٹم دل کی شناخت پر کام کر رہا ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ یہ سسٹم ہر ایک تک پہنچ جائے کیونکہ ہر شخص پرائیویسی رکھنا چاہتا ہے۔ماہرین کے مطابق یہ ایسا سسٹم ہوگا کہ اسے پہلی بار شناخت کیلئے 8 سیکنڈز کی ضرورت ہوگی اور اس کے بعد یہ دل کو پہچان لے گا اور اسی کے ساتھ چلے گا۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اسے بھی پڑھیں

Close
Close