صحت
شوگر کے مریضوں کے لیئے ایک بڑی خوشخبری
اسلام آباد (نیوزروم مانیٹرنگ) شوگر کے مریضوں کے لیئے ایک بڑی خوشخبری شوگر کا اعلاج سرسوں کے ساگ سے بھی ممکن ہے ۔ شوگر ایک ایسا جان لیوا مرض ہے جس کی وجہ سے مریض انتہائی تکلیف میں مبتلا رہتا ہے ، ہاتھ پائوں سن ہو جانا، ہاتھ پائوں کا جلنا، سستی اورکاہلی کے ساتھ ساتھ بیزاری ایسی علامات ہیں جو کہ نفسیاتی طور پر بھی مریض کے متاثر ہونے کی نشانی ظاہر کرتی ہیں۔ اس نسخے کےسے شوگر کے مریض کی شوگر 110تک آجائے گی اور اوپر بتائے گئے تکلیف دہ امراض سے بھی نجات حاصل ہو گی۔ نسخہ بنانے کیلئے آپ کو اندر جو تلخ پچاس گرام، گڑ مار بوٹی پچاس گرام، جامن کی گٹھلی پچاس گرام اور سرسوں کا ساگ سوکھا ہوا بیس گرام درکار ہو گا۔ ان تمام اشیا کو ملا کر باریک پیس لیں اور روزانہ صبح ناشتے سے پہلے ایک چمچ اور ایک چمچ رات کھانے سے پہلے پانی کے ساتھ استعمال کریں۔یہ نسخہ دو ماہ لگاتار استعمال کریں ۔اس نسخے کا رزلٹ آپ کو ٹیسٹ سے معلوم ہو جائے گا ۔