ویڈیو

خود کش حملہ،بم دھماکا یا بارودی سرنگ،اب کچھ بھی اثر نہیں کرے گا

روسی کمپنی نے حیرت انگیز لباس تیار کرلیا،آگ سے بھی بچائے گا

روس میں عسکری سامان تیار کرنے والی ایک کمپنی نے ایک حیت انگیز لباس تیار کیا ہے جس کو  پہن کر نہ صرف خود کش حملے میں محفوظ رہا  جاسکتا ہے بلکہ بم دھماکے سے بھی کوئی خطرہ نہیں ہوگا،راستے میں کوئی باردوی سرنگ پھٹ جائے یا پھر آگ لگ جائے یہ لباس ہرطرح کی آفت سے بچانے کی صلاحیت رکھتا ہے،لباس کے کامیاب تجربے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

Close