اسپورٹس

پاکستان کی بڑی کامیابی، کبڈی کوعالمی ایونٹ میں شامل کر لیا گیا

استنبول: ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز پاکستان ایسوسی ایشن کی کوششیں رنگ لے آئیں۔

تفصیلات کے مطابق ترکی میں رنگا رنگ پانچواں ایتھنو کلچر فیسٹول جاری ہے، ایونٹ میں شامل تیس ممالک اپنےعلاقائی و روایتی کھیل پیش کیا

پاکستان بھی اس ایونٹ میں شریک ہوا، قومی دستے کی قیادت صدر ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز پاکستان نواب فرقان خان نے کی، ایونٹ کے پہلے روز پاکستان کیجانب سے کبڈی کا نمائشی میچ کھیلا گیا، پاکستان اے اور پاکستان بی کے درمیان میچ سب کو خوب بھایا۔

 

ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز پاکستان ایسوسی ایشن کی کاوشیں رنگ لے آئیں اور منتظمین نے ستمبر میں ہونے والے ورلڈ میٹ گیمز میں کبڈی کو بھی شامل کرلیا۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

اسے بھی پڑھیں

Close
Close