تصاویر

سردیوں میں جرمنی کیسا لگتا ہے؟

ہرملک کی اپنی ایک خاصیت اور پہنچان ہے جس کی وجہ سے دنیا بھر سے سیاح وہاں کا رخ کرتے ہیں اور یہ صنعت وہاں کی معیشت میں اہم کردار ادا کرتی ہے،جرمنی میں بھی کچھ ایسے ہی نظارے دیکھنے کو ملتے ہیں جن کو دیکتھے ہی دنیا بھر سے فطرت کے دلدادہ افراد دیوانہ وار کھنچے چلے آتے ہیں،خصوصا سردیوں میں تو ان کا حسن مزید دو چند ہوجاتا ہے۔آپ بھی دیکھیں۔۔۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

اسے بھی پڑھیں

Close
Close