بزنس

اسٹاک مارکیٹ پر اثر انداز ہونیوالوں کیلئے شکنجہ تیار

اسلام آباد(نیوزروم مانیٹرنگ) سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی)نے اسٹاک مارکیٹ کی ٹریڈنگ پر اثر انداز ہونے والے گمراہ کن معلومات یا تجزئیات میں ملوث عناصر و لوگوں کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایس ای سی پی نے آئندہ چند دنوں میں کچھ بروکریج ہاؤسز کی جانچ بھی شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے گذشتہ روز ایس ای سی پی ہیڈ کوارٹرکی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ ایس ای سی پی نے نگرانی کرتے ہوئے مارکیٹ پر اثر انداز ہونے پر کئی ایک افراد کے خلاف کرمینل کیسیز دائر کیے ہیں۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

اسے بھی پڑھیں

Close
Close